تاریخ شائع کریں2020 6 February گھنٹہ 17:59
خبر کا کوڈ : 450643

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک اختتام پذیرہوگئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو دونوں الزامات " اختیارات کے غلط استعمال اورکانگریس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے" سے بری کردیا
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو دونوں الزامات " اختیارات کے غلط استعمال اورکانگریس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے" سے بری کردیا ہے۔
ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک اختتام پذیرہوگئی
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو دونوں الزامات " اختیارات کے غلط استعمال اورکانگریس کی تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے" سے بری کردیا ہے۔ جس کے بعد ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک اختتام پذیرہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق طاقت کے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام کی حمایت میں 48 جبکہ مخالفت میں 52 ووٹ پڑے جبکہ ایوانِ نمائندگان کے کام میں مداخلت کرنے کے الزام کی حمایت میں 47 جبکہ مخالفت میں 53 ووٹ آئے۔ اس سے قبل دو امریکی صدوراینڈریوجانسن اوربل کلنٹن کو بھی مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcbagbafrhbs0p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ