تاریخ شائع کریں2020 5 February گھنٹہ 22:01
خبر کا کوڈ : 450578

مسلمانوں کے درمیان وحدت کے ایجاد کیلیے مضبوط اطلاعتی نظام کی ضرورت ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے کہا
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے یونیورسٹی برائی ادیان مذاہب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ تعالی) کی انقلاب اسلامی سے متعلق شائع ہونے والی کتاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا "
مسلمانوں کے درمیان وحدت کے ایجاد کیلیے مضبوط اطلاعتی نظام کی ضرورت ہے
مسلمانوں کے درمیان وحدت کے ایجاد کیلیے مضبوط اطلاعتی نظام کی ضرورت ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری نے یونیورسٹی برائی ادیان مذاہب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ تعالی) کی انقلاب اسلامی سے متعلق شائع ہونے والی کتاب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا " مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کے فروغ کے لیے مضبوط ارتباط کی ضرورت ہے"۔
انہوں نے مزید کہا اس نظام کے زریعہ مسلمان ممالک میں موجود مسائل کو حل کیا جاسکتا ہے۔ بنعوان مثال اگر کسی ملک کو مالی مشکلات کا سامنا ہے تو دوسرا برادر اسلامی ملک اس کی اس مشکل کو دور کرسکتا ہے یا تعلیم و صحت کے شعبے میں تعاون کی ضرورت ہے وتو اس ضرورت کو بھی حل کیا جاسکتا ہے۔
۴۱ سال پہلے انجام پانے والے انقلاب نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی اور آج دنیا کے ہر گوشے میں آزادی خواہان انقلاب اسلامی کے دلدادہ ہیں اور جمہوری اسلامی کی حمایت کرتے ہیں اور یہی حمایت استکبار عالم کے خوف کا باعث ہے اور وہ نہیں چاہتے کہ نظریہ انقلاب اسلامی دنیا کے دیگر ممالک میں بھی پہچے یہی وجہ ہے کہ اس کا راستہ روکنے کی مذموم کوششیں کررہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciyua5vt1aww2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ