تاریخ شائع کریں2020 5 February گھنٹہ 19:10
خبر کا کوڈ : 450552

حلب اور ادلب علاقے دشتگردوں سے پاک

سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 روز کے دوران شام کے حلب اور ادلب علاقوں میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوئے
سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 روز کے دوران شام کے حلب اور ادلب علاقوں میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوئے
حلب اور ادلب علاقے دشتگردوں سے پاک
سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کی انسانی حقوق کمیٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ 11 روز کے دوران شام کے حلب اور ادلب علاقوں میں 368 تکفیری دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ حلب اور ادلب کے 72 گاوں، دیہات اور علاقے دہشتگردوں کے وجود سے پاک و صاف ہوئے اور اس وقت یہ علاقے شامی فوج کے زیر کنٹرول ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcamwnyu49nmm1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ