تاریخ شائع کریں2020 5 February گھنٹہ 18:55
خبر کا کوڈ : 450548

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایران کے ساتھ تعاون پر کئی ممالک کی آمادگی کا اظہار

انھوں نے کہا کہ ہم شام کے راہ حل کو آسان بنانے کے لئے آستانہ مذاکرات کے تناظر میں کچھ قدم اٹھانے کے لئے تیار ہیں
ایران سمیت کئی ممالک کے سفیروں کے اسناد تقرری وصول کرتے ہوئے دہشتگردی کے مقابلے میں ماسکو اور تہران کے درمیان تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم بین الاقوامی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایران کے ساتھ تعاون کے لیئے تیار ہیں
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایران کے ساتھ تعاون پر کئی ممالک کی آمادگی کا اظہار
روس کی تاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو میں بدھ کو ایران سمیت کئی ممالک کے سفیروں کے اسناد تقرری وصول کرتے ہوئے دہشتگردی کے مقابلے میں ماسکو اور تہران کے درمیان تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم بین الاقوامی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایران کے ساتھ تعاون کے لیئے تیار ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ ہم شام کے راہ حل کو آسان بنانے کے لئے آستانہ مذاکرات کے تناظر میں کچھ قدم اٹھانے کے لئے تیار ہیں۔روس کے صدر نے ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ روس ، ایٹمی سمجھوتے کے تحفظ کی کوششیں جاری رکھے گا۔ انھوں نے کہا کہ ہم علاقے اور دنیا کے ثبات و استحکام کے لئے اس بین الاقوامی سمجھوتے کو نہایت اہم سمجھتے ہیں۔امریکہ ، آٹھ مئی دوہزارآٹھارہ کو یکطرفہ طور پر ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکل گیا تھا اور ایران کے خلاف شدید پابندیاں عائد کردیں ۔
https://taghribnews.com/vdcfjxdjcw6dtta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ