تاریخ شائع کریں2020 5 February گھنٹہ 18:34
خبر کا کوڈ : 450545

بھارت دینا کے سامنے بےنقاب ہو گیا،وزیر اعظم پاکستان

یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، اس نے 80 لاکھ کشمریوں کو اپنی سرزمین پرقیدی بنارکھا ہے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا
بھارت دینا کے سامنے بےنقاب ہو گیا،وزیر اعظم پاکستان
بین القوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا، اس نے 80 لاکھ کشمریوں کو اپنی سرزمین پرقیدی بنارکھا ہے۔ عمران خان نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں فوجی محاصرہ،غیرقانونی اقدامات ختم کرے اور غیرقانونی حراست میں کشمیریوں اور حریت رہنماؤں کورہا کرے جب کہ بھارتی فوج کو کالے قانون کے تحت دیئے گئے اختیارات بھی منسوخ کیے جائیں۔ عمران خان نے کہا کہ کشمیر میں بھارت کے ظالمانہ اقدامات سے بھارت کا وححشیانہ چہرہ دنیا کے سامنے نمایاں ہوگیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc0xq0p2bqpp8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ