تاریخ شائع کریں2020 1 February گھنٹہ 17:50
خبر کا کوڈ : 450021

سوڈانی جوانوں کو یمن اور لیبیا میں جنگ زبردستی بھرتی کرنے کے خلاف احتجاج

راولپنڈی میں روات کے علاقے جتھہ ہتھیال میں واقع ایک دکان میں سوئے 3 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔
سوڈان میں ہزاروں افراد نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کے جوانوں کو یمن اور لیبیا میں جنگ کے لئے کرائے پر بھرتی کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
سوڈانی جوانوں کو یمن اور لیبیا میں جنگ زبردستی بھرتی کرنے کے خلاف احتجاج
سوڈان میں ہزاروں افراد نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کے جوانوں کو یمن اور لیبیا میں جنگ کے لئے کرائے پر بھرتی کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سوڈان میں ہزاروں افراد نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے سوڈان کے جوانوں کو یمن اور لیبیا میں جنگ کے لئے کرائے پر بھرتی کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں مظاہرین نے سوڈانی وزارت خارجہ کے سامنےمظاہرہ کرتے ہوئے سوڈانی جوانوں کو یمن اور لیبیا پہنچنے سے پہلے واپس بلانے کا مطالبہ کیا اور متحدہ عرب امارات کی جنگ افروزانہ پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ اطلاعات کے مطابق امارات سوڈانی جوانوں کو گارڈز کے عنوان سے بھرتی کرکے یمن اور لیبیا میں جاری جنگ میں دھکیل دیتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb5gba8rhbsgp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ