تاریخ شائع کریں2020 1 February گھنٹہ 17:41
خبر کا کوڈ : 450020

چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی

چین میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی ہے
چین میں کورونا وائرس سے مزید 46  افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی ہے۔
چین میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی
چین میں کورونا وائرس سے مزید 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں کورونا وائرس سے مزید 46  افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اس وائرس سے چین میں ہلاکتوں کی کل تعداد 259 ہو گئی ہے۔ چین بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔ چین میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 14 صوبوں میں فروری کے دوسرے ہفتے تک چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جن صوبوں میں چھٹیاں دی گئی ہیں وہ چین کی معیشت میں 70 فیصد کے قریب حصہ ڈالتے ہیں۔ بلومبرگ کے مطابق چین کی دو تہائی معیشت اس ہفتے بھی بند رہے گی۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق چین کی معیشت کو کوروانا وائرس کی وجہ سے بندش سے رواں سہ ماہی میں 60 ارب ڈالر تک کا خسارہ ہو سکتا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcauwnyw49nmw1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ