تاریخ شائع کریں2020 31 January گھنٹہ 16:35
خبر کا کوڈ : 449874

امریکہ نے روس کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندیاں عائد کردی

امریکہ کی وزارت خزانہ نے کریمیا کے معاملے پر روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے
امریکہ نے کریمیا کے 8 حکام اور روس کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچین  نے کہا
امریکہ نے روس کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندیاں عائد کردی
امریکہ کی وزارت خزانہ نے کریمیا کے معاملے پر روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی وزارت خزانہ نے کریمیا کے معاملے پر روس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کا کہنا ہے کہ روس کے خلاف تازہ ترین پابندیوں کا تعلق کریمیا کے مسئلہ سے متعلق ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے کریمیا کے 8 حکام اور روس کی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کمپنی پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچین  نے کہا کہ امریکہ نے روس کے خلاف تازہ پابندیوں کے بارے میں اپنے اتحادیوں کو آگاہ کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfe1djjw6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ