QR codeQR code

رہبر معظم انقلاب کی تجویز ہی مسئلہ فلسطین کا بہترین حل ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا

28 Jan 2020 گھنٹہ 14:05

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا ، رہبر معظم کی تجویز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل ہے۔


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا ، رہبر معظم کی تجویز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے صدی معاملے کو ظلم پر مبنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صدی معاملہ مردہ پیدا ہوگا ، رہبر معظم کی تجویز مسئلہ فلسطین کا بہترین راہ حل ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں جمہوری راہ حل پیش کیا ہے جو علاقائي اور عالمی سطح پر قابل قبول ہے ۔ رہبر معظم کی تجویز منطقی ، جمہوری ، اسلامی اور انسانی اصولوں پر مبنی ہے۔ مسئلہ فلسطین کا حل فلسطین کے مسلمانوں ، عیسائیوں اور یہودیوں کے حوالے کیا جائے تاکہ وہ جمہوری طریقہ سے اپنی تقدیر کا فیصلہ کریں۔


خبر کا کوڈ: 449543

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/449543/رہبر-معظم-انقلاب-کی-تجویز-ہی-مسئلہ-فلسطین-کا-بہترین-حل-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com