تاریخ شائع کریں2020 28 January گھنٹہ 13:58
خبر کا کوڈ : 449541

پاکستان کے شہر لاہور کے صنعتی علاقے میں آتزگی کے نتیجے میں 12 جاں بحق

پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے فیروزوالا میں امامیہ کالونی کے قریب نجی ڈائننگ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
پاکستان کے شہر لاہور کے صنعتی علاقے میں آتزگی کے نتیجے میں 12 جاں بحق
پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہر لاہور میں فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 12 افراد جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور کے علاقے فیروزوالا میں امامیہ کالونی کے قریب نجی ڈائننگ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کواپنی لپیٹ میں لےلیا۔ آگ لگنے سے خواتین اور بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کئی زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ فیکٹری کے اندر ایک عمارت زمیں بوس ہو گئی جبکہ ایک ملحقہ مکان کی چھت اور دیواریں گرگئیں اور دیگر گھروں میں بھی دراڑیں پڑگئیں۔ حفاظتی اقدامات کے پیش نظر تمام ملحقہ گھروں کو مکینوں سے خالی کرالیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcgty9tqak9tn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ