تاریخ شائع کریں2020 27 January گھنٹہ 22:14
خبر کا کوڈ : 449487

مجمع جہانی تقریب مذاہب کی جانب سے عراقی میں ملین مارچ پر بیان جاری

مجمع جہانی تقریب مذاہب کی جانب سے عراقی میں ملین مارچ پر بیانیہ جاری
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سےعراق میں عوام کی جانب سے ملین مارچ پر بیانیہ جاری کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے
مجمع جہانی تقریب مذاہب کی جانب سے عراقی میں ملین مارچ پر بیان جاری
مجمع جہانی تقریب مذاہب کی جانب سے عراقی میں ملین مارچ پر بیانیہ جاری
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سےعراق میں عوام کی جانب سے ملین مارچ پر بیانیہ جاری کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
جمعہ کا دن عراقی عوام کے لیے ایک تاریخی دن کی حیثیت رکھتا ہے اور ان دن کو عراقی عوام کی استقامت اور مقاومت کا دن قراردیا جائے گا جب عراقی عوام نے امریکہ کی فوج کے ناجائز قیام کو ایک ناقبل برداشت عمل قراردیا ہے۔
امریکہ کی حکومت ہمیشہ ہی اعلان کرتی ہے کہ ہم جب تک چاہے عراق میں رہ سکتے ہیں اور عراق سے نکالا جانے والا تیل بھی ہماری ملکیت ہے اور ہہم اس کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ بغداد میں امریکی سفارت خانہ سازش اور فتنے کا مرکز بن چکا ہے۔
عراقی عوام کے اس مظاہرے نے عراق میں انقلاب جیسے صورتحال ایجاد کردی ہے اور ظلم و ستم کے سامنے تسلیم نا ہونے کے فیصلے کو دنیا کے سامنے صراحت کے ساتھ بیان کردیا ہے کہ امریکی فوج کی عراق میں اب کوئی جگہ نہیں اور ان کو جلد از جلد عراق سے نکل جانا چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcfc1djew6djja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ