بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹ حملہ
بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے کے بعد امریکی ہیلی کاپٹروں نے سفارتخانے کے عملے کو نکالنے کا کام شروع کیا
27 Jan 2020 گھنٹہ 17:17
بغداد میں اتوار کی رات امریکی سفارتخانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے 5 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 449445