تاریخ شائع کریں2020 27 January گھنٹہ 16:55
خبر کا کوڈ : 449443

امرکی عوام مزید چار سال ٹرپ کی بیوقوفیاں برداشت نیہیں کر سکتے

امریکی عوام اب مزید چار سال ٹرمپ کو صدارت کی کرسی پر دیکھ  نہیں سکتے اور اس بار انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کا جیتنا ضروری ہے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ٹرمپ کی حریف ہیلری کلنٹن نے فرانس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام اب مزید چار سال ٹرمپ کو صدارت کی کرسی پر دیکھ  نہیں سکتے اور اس بار انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کا جیتنا ضروری ہے۔
امرکی عوام مزید چار سال ٹرپ کی بیوقوفیاں برداشت نیہیں کر سکتے
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ٹرمپ کی حریف ہیلری کلنٹن نے فرانس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام اب مزید چار سال ٹرمپ کو صدارت کی کرسی پر دیکھ  نہیں سکتے اور اس بار انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کا جیتنا ضروری ہے۔
ہیلری کلنٹن نے مستبقل میں امریکہ میں پیدا ہونے والے حالات کو ڈیموکریٹک پارٹی کے لئے دشوار بتایا اور کہا کہ میں مستقبل کے ممکنہ سخت حالات کے پیش نظر اپنی پارٹی کی کامیابی کے لئے پوری کوشش کروں گی۔
انہوں نے کہا کہ دوہزار بیس کے الیکشن میں ٹرمپ کی ریپبلکن پارٹی کے پاس اچھے مالی ذرائع موجود ہیں اور انہیں غیر ملکی امداد بھی پہنچ رہی ہے اس لئے ہمیں اپنے حریف سے زیادہ محنت کرنے کی ضرورت ہے۔
دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اصلی حریف ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر عہدہ صدارت سنبھال لیا تھا جس کے بعد امریکہ بھر میں مخالف جماعت کے حامیوں نے احتجاج کیا اورسو سے زائد مظاہرین گرفتار کئے گئے اور ٹرمپ نے جاری احتجاج کے دوران ہی بیس جنوری دوہزارسترہ کو عہدہ صدارت کا حلف اٹھایا۔
https://taghribnews.com/vdchkwnkx23nkkd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ