تاریخ شائع کریں2020 26 January گھنٹہ 20:33
خبر کا کوڈ : 449345

میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد جنگ نرم کے سپاہیوں میں شمار ہوتا ہے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین" حمید شھریاری" نے کہا
آج کے زمانے میں سرحدوں نے نئے معنا حاصل ہیں اور شہید سردار قاسم سلیمانی کی شہادت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ آج حکومت اسلامی کی سرحدیں بہت وسیع ہیں۔
میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد جنگ نرم کے سپاہیوں میں شمار ہوتا ہے
میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد جنگ نرم کے سپاہیوں میں شمار ہوتا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین" حمید شھریاری" نے میڈیا نمائندوں سے ملاقات کے دوران ایک اجلاس میں کہا " امام خمینیؒ کی شخصیت ایک عجیب اور قابل توجہ شخصیت تھی جس کی مثال نہیں ملتی۔ ان ک شخصیت تاریخ کے تمام ادوار میں نمایاں شخصیت جانی جائے گی"۔
حمید شھریاری نے مزید کہا ، آج کے زمانے میں سرحدوں نے نئے معنا حاصل ہیں اور شہید سردار قاسم سلیمانی کی شہادت اس بات کو ثابت کرتی ہے کہ آج حکومت اسلامی کی سرحدیں بہت وسیع ہیں۔
کیوںکہ دنیا میں سرحدوں کے معنا تبدیل ہوچکے ہیں یہی وجہ ہے میڈیا نے بھی نئے معنا ایجاد کیے ہیں اور اس کی حدود بھی تبدیل ہوچکی ہیں۔ آج کے زمانے میں میڈیا کو جنگ نرم کا نام دیا جاتا ہے اور یہ ایک حیقیت ہے۔ میڈیا میں کام کرنے والے افراد نا چاہتے ہوئے بھی اس جنگ کا حصہ ہیں اور اس جنگ میں ایک سپاہی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdci53a5wt1a5p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ