تاریخ شائع کریں2020 26 January گھنٹہ 14:41
خبر کا کوڈ : 449308

جابر صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مغرب میں بمباری کی
جابر صیہونی فوج کی غزہ پر بمباری کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
النشرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مغرب میں بمباری کی ۔ اسرائیل کے حملے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
https://taghribnews.com/vdchvwnk623nkxd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ