تاریخ شائع کریں2020 26 January گھنٹہ 14:38
خبر کا کوڈ : 449307

چین میں کورونا وائرس نے تباہی مچادی ہلاتوں میں اضافہ

چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے
چین میں کورونا وائرس نے تباہی مچادی ہلاتوں میں اضافہ
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔
قومی صحت کمیشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اس انفیکشن کے 688 نئے کیسزکی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 1309 نئے مشتبہ کیس سامنے آئے ہیں اور 15 لوگوں کی موت ہونے کی اطلاع ہے۔
اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد کل رات تک 56 تھی جبکہ 2684 افراد کے ٹیسٹ لئے گئے ہیں جن کے بارے میں شک کیا جا رہا ہے کہ وہ اس وائرس میں مبتلا ہیں۔
اس کے علاوہ ہانگ کانگ ، تھائی لینڈ ، جاپان ،کوریا ، امریکہ ، سنگاپور، ملائیشیا ، فرانس اور ویت نام میں بھی کوروناوائرس  کے کیسز سامنے آئے ہیں.
https://taghribnews.com/vdcgzy9tuak9tw4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ