QR codeQR code

ایرانی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے زلزلے کے نتجے میں نقصان پر اظھار افسوس

ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

25 Jan 2020 گھنٹہ 21:34

ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ترک میڈیا کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں


ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تقریب خبررساں ایجنسی ے مطابق ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ جود محمد ظریف نے پنے ترک ہم منصب سے ترکی میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر افسوس کا اظھار کی اورایران کی جانب سے زلزلہ متاثرین کے لیے ہر قسم کی امداد کی پیش کش بھی کی۔
ترک میڈیا کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں 6.9 شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ ترکی کے مشرقی صوبے الازیق میں زلزلے سے 15 افراد ہلاک اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ملاتیا صوبے میں بھی زلزلے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متاثرہ علاقوں میں شدید سردی کے باعث بستر، خیمے اور کمبل بھیج دیئے گئے ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق عراق، شام، لبنان اور لیبیا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایران کے پانچ  سرحدی شہروں میں بھی زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 449237

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/449237/ایرانی-وزیر-خارجہ-کا-ترک-ہم-منصب-سے-زلزلے-کے-نتجے-میں-نقصان-پر-اظھار-افسوس

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com