تاریخ شائع کریں2020 25 January گھنٹہ 21:22
خبر کا کوڈ : 449234

عراقی صدر کی فرانسیسی پوپ سے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال

عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق برہم صالح نے ویٹیکن میں پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگوکی
عراقی صدر کی فرانسیسی پوپ سے ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صدر برہم صالح نے روم میں کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق برہم صالح نے ویٹیکن میں پوپ فرانسیس سے ملاقات اور گفتگوکی ۔ عراقی صدر نے اس ملاقات سے قبل اٹلی کے وزیر اعظم اور بعض دیگر اعلی حکام کے ساتھ بھی دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
https://taghribnews.com/vdcfm1djjw6dj0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ