تاریخ شائع کریں۵ بهمن ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۱:۰۰
خبر کا کوڈ : 449230

شامی فوج کا حلب میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے

شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
شامی فوج کا حلب میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کردیا ہے شامی فوج کی اس علاقہ میں پیشقدمی سرعت کے ساتھ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق شامی فوج کے جنگی طیاروں کی دہشت گردوۂں کے ٹھکانوں پر بمباری جاری ہے ۔ جبکہ شامی فوج کے زمینی دستوں کی پیشقدمی بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حلب پر دہشت گردوں کے راکٹ حملوں کے جواب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف نئے آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس