QR codeQR code

کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری جوان شہیدکردیا

بھارتی فوج نے یوم جمہوریہ سے محض ایک دن قبل مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری جوانوں کو دہشت گرد قراردیکر قتل کردیا ہے۔

25 Jan 2020 گھنٹہ 20:56

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی فوج نے  یوم جمہوریہ سے محض ایک دن قبل مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری جوانوں کو دہشت گرد قراردیکر قتل کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد صرف ایک ہفتے کے دوران ہلاک ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے اوانتی پورہ میں بھارتی فوج نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کر کے فوجی سرچ آپریشن کیا جس کے دوران قابض فوج نے فائرنگ کے دو کشمیری نوجوانوں کو قتل کر دیا۔ ادھر حریت رہنماؤں نے کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور منانے کا اعلان کیا ہے ۔

خبر کا کوڈ: 449229

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/449229/کشمیر-میں-بھارتی-فوج-نے-فائرنگ-کرکے-مزید-2-کشمیری-جوان-شہیدکردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com