تاریخ شائع کریں2020 25 January گھنٹہ 19:41
خبر کا کوڈ : 449223

سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر ٹرمپ کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ

ریکی عوام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی
الاقوامی خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کےمطابق امریکہ میں بزنس انسائیڈر کےایک سروے کے مطابق ایک چوتھائی امریکی شہریوں نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پرامریکی صدر ٹرمپ پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے
سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر ٹرمپ کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ
الاقوامی خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کےمطابق امریکہ میں بزنس انسائیڈر کےایک سروے کے مطابق ایک چوتھائی امریکی شہریوں نے میجر جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پرامریکی صدر ٹرمپ پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی عوام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر نے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کی ہے اور ان پرشہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے جرم میں  عالمی فوجداری عدالت میں مقدمہ قائم کرنا چاہیے۔ بزنس انسائیدڑ کا کہنا ہے کہ سروے میں ایک ہزار 83 امریکویں نے شرکت کی جن میں سے 27 فیصد نے ٹرمپ کے خلاف مقدمہ قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ اس سے قبل ایرانی حکومت نے بھی ٹرمپ کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ایرانی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کو امریکہ کی دہشت گرد فوج نے  3 جنوری 2020 میں بغداد کے ايئر پورٹ کے قریب ایک بزدلانہ حملے میں شہید کردیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcdxn0osyt0ox6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ