تاریخ شائع کریں2020 25 January گھنٹہ 15:47
خبر کا کوڈ : 449200

پاکستان کی سینیٹ اجلاس میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بریفنگ

وزارت توانائی نے سینیٹ میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحریری جواب دیا ۔
پاکستان کی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام ایران پر امریکی پابندی کے باعث رک گیا ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق ایران اور پاکستان نے گیس پائپ لائن ترمیمی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں
پاکستان کی سینیٹ اجلاس میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بریفنگ
وزارت توانائی نے سینیٹ میں پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر تحریری جواب دیا ۔
پاکستان کی وزارت توانائی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام ایران پر امریکی پابندی کے باعث رک گیا ہے۔ وزارت توانائی کے مطابق ایران اور پاکستان نے گیس پائپ لائن ترمیمی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔
معاہدے کے تحت دونوں ممالک کو منصوبہ مکمل کرنے کے لیے مزید 5 سال کا عرصہ دیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں اس وقت توانائی کا بحران ہے اور ایران کی گیس پاکستان کو اس بحران سے نکال سکتی ہے تاہم امریکہ نے پاکستان پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سےدباو ڈالا جس کی وجہ سے پاکستان اس منصوبے سے پیچھے ہٹ گیا جس کی وجہ سے اس ملک کے عوام کو توانائی کے شدید بحران کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciu3a5ut1a5r2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ