تاریخ شائع کریں2020 24 January گھنٹہ 21:03
خبر کا کوڈ : 449109

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مسافر طہارہ پرواز کے دوران حادثے کا شکار

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا کے کورونا میونسپل ایئرپورٹ کے رن وے سے متصل میدانی علاقے پر ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی ریاست  کیلیفورنیا میں مسافر طہارہ پرواز کے دوران حادثے کا شکار
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پرکس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کیلیفورنیا کے کورونا میونسپل ایئرپورٹ کے رن وے سے متصل میدانی علاقے پر ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے کے گرتے ہی آگ بھڑک اُٹھی تھی جس سے طیارہ جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے دو گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا، ملبے سے 4 افراد کی جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں شناخت کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس دوران کورونا ایئرپورٹ کو ہر قسم کی پرواز کے لیے بند رکھا گیا جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔
https://taghribnews.com/vdcgzy9tyak9tq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ