QR codeQR code

عراقی عوام کے انخلاء مطالبے کے بعد امریکی فوج کی موجودگی کا کوئی جواز نہیں

عراق میں امریکہ کے خلاف کئی ملین افراد کے مارچ اوران کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا

24 Jan 2020 گھنٹہ 20:56

عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے عراق میں امریکہ کے خلاف کئی ملین افراد کے مارچ اوران کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا


عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے عراق میں امریکہ کے خلاف کئی ملین افراد کے مارچ اوران کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو عراقی عوام کے مطالبہ کا احترام کرتے ہوئے عراق سے خارج ہوجانا چاہیے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے براثا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے عراق میں امریکہ کے خلاف کئی ملین افراد کے مارچ اوران کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو عراقی عوام کے مطالبہ کا احترام کرتے ہوئے عراق سے خارج ہوجانا چاہیے۔
ہادی العامری نے ملین مارچ میں عراقی عوام کی بھر پور اور وسیع شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے اپنا پیغام امریکہ کو پہنچا دیا ہے اور وہ پیغام یہ ہے کہ عراقی عوام کو اپنے تحفظ کے لئے امریکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں ، امریکہ کو عراقی عوام کے اس پیغام کا احترام کرنا چاہیے اور عراق سے فوری طور پر اپنے فوجیوں کو نکال لینا چاہیے۔


خبر کا کوڈ: 449107

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/449107/عراقی-عوام-کے-انخلاء-مطالبے-بعد-امریکی-فوج-کی-موجودگی-کا-کوئی-جواز-نہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com