تاریخ شائع کریں2020 24 January گھنٹہ 16:02
خبر کا کوڈ : 449094

شیعہ مکتب اور ایران ہراسی استکبار کا پرانہ حربہ ہے

مرجمع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے حج و زیارات کے شعبے میں ولی فقیہ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
عالمی استکبار اور مغرب ایک جانب سیاسی اعتبار سے ایران کو نقصان پہچا رہی ہے اور دوسرے جانب سے وھابیت کو تقویت دے کر مکتب تشیعوں کے خلاف سازش کررہی ہے"
شیعہ مکتب اور ایران ہراسی استکبار کا پرانہ حربہ ہے
شیعہ مکتب اور ایران ہراسی استکبار کا پرانہ حربہ ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مرجمع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے حج و زیارات کے شعبے میں ولی فقیہ کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " عالمی استکبار اور مغرب ایک جانب سیاسی اعتبار سے ایران کو نقصان پہچا رہی ہے اور دوسرے جانب سے وھابیت کو تقویت دے کر مکتب تشیعوں کے خلاف سازش کررہی ہے"۔
آیت اللہ مکارم نے مسلمانوں کے درمیان وحدت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا " جس قدر آج کے زمانے میں مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کی ضرورت ہے اس سے پہلے کبھی نہیں تھی اور یہ وحدت ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کیے بغیر ایجاد نہیں ہوسکتی"۔
ایران کے خلاف خوف و ہراس کی فضا ایجاد کرنا اور شیعہ مکتب کے خلاف وھابیت کو فروغ دے کر شیعہ مکتب کے خلاف سازش کرنا استکبار کا پرانہ حربہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjhhexxuqexyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ