تاریخ شائع کریں2020 24 January گھنٹہ 14:26
خبر کا کوڈ : 449078

عراق میں امریکی افواج کی غیرقانونی موجودگی کے خلاف عوامی سیلاب

عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔
عراق میں امریکی افواج کی غیرقانونی موجودگی کے خلاف عوامی سیلاب
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے بین الاقوامی امور کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق میں امریکی فوج کی موجودگی اور اس کی دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ یہ مارچ عراق کی ممتاز شخصیات خاص طور پر ممتاز عالم دین مقتدی صدر کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں ملک کے مختلف شہروں سے کئی ملین افراد پہنچ چکے ہیں جو آج عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی کے مکمل خاتمہ کا مطالبہ کریں گے ۔ مظاہرین جادریہ علاقہ کی طرف رواں دواں ہیں جہاں مظاہرہ کیا جائےگا ۔ کرادہ کی سڑکیں، پل حسنین اور اس کے اطراف کے علاقہ مظاہرین سے مملو ہیں۔ امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں عراق کے سبھی پیر و جواں ، عورتیں ، بچے اور قبائل شرکت کررہے ہیں ذرائع کے مطابق بغداد کی سڑکوں پر آج عوامی سیلاب امڈ آیا ہے بغداد کی سڑکوں پرعوامی حضور کے شاندار جلوے نظر آرہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbz9bawrhbagp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ