تاریخ شائع کریں2020 23 January گھنٹہ 16:04
خبر کا کوڈ : 449025

یمن کے شہری علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری

جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صنعا کے مشرقی علاقوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کو صوبہ صنعا کے ضلع نہم پر بمباری کی۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کی رپورٹیں سامنے نہیں آئی ہیں
یمن کے شہری علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی مجرمانہ بمباری
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صنعا کے مشرقی علاقوں کو اپنے فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کو صوبہ صنعا کے ضلع نہم پر بمباری کی۔ ابھی تک ان حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کی رپورٹیں سامنے نہیں آئی ہیں۔
جارح سعودی اتحاد نے صوبہ الحدیدہ کے الدریھمی شہر کے مضافاتی دیہات الشجن پر بھی فائرنگ کی۔
 
سعودی ایجنٹوں نے پیر کے دن سے صعدہ، صنعا، مارب اور الحدیدہ صوبوں پر فضائی حملے کئے اور توپخانوں سے گولہ باری کی۔
یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جنگ افروزی کے نتیجے میں اب تک ہزاروں یمنی شہید ، دسیوں ہزار زخمی اور لاکھوں دربدر اور بے گھر ہو چکے ہیں۔ 
https://taghribnews.com/vdcdxn0okyt0oz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ