تاریخ شائع کریں2020 22 January گھنٹہ 16:54
خبر کا کوڈ : 448962

مجمع جہانی کا یوسف دیدات کو دہشتگردی کا نشانہ بنائے جانے پر تعزیتی پیغام

جنوبی افریقا میں مبلغ اسلام " شیخ یوسف دیدات" کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے جنوبی افریقا میں مبلغ اسلام " شیخ یوسف دیدات" کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
مجمع جہانی کا یوسف دیدات کو دہشتگردی کا نشانہ بنائے جانے پر تعزیتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب کی جانب سے یوسف دیدات کو دہشتگردی کا نشانہ بنائے جانے پر تعزیتی پیغام
تقرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے جنوبی افریقا میں مبلغ اسلام " شیخ یوسف دیدات" کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
مبلغ دین احمد دیدات کے فرزند، شیخ یوسف دیدات کو دہشتگردی کا نشانہ بنائے جانے کی افسوس ناک خبر ملی جس کے باعث دلی صدمہ پہچا۔ مرحوم نے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مسیحیت کے مقابلے میں  اسلام کا دفاع کیا اور استقباری نظام کا مقابلہ کیا۔
ہم عالم اسلام کے اس نقصان پر مسلم امت اور لوحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcce4q0i2bq0o8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ