تاریخ شائع کریں2020 21 January گھنٹہ 14:35
خبر کا کوڈ : 448834

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کی جانب سے ماموستا قادری کو تسلیتی پیغام

مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ حجت السلام و المسلمین حمید شھریاری نے پیغام ارسال کیا
مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ حجت السلام و المسلمین حمید شھریاری نے ایران کے شہر پاوہ میں اہلسنت امام جمعہ ماموستا قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کی جانب سے ماموستا قادری کو تسلیتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ کی جانب سے ماموستا قادری کو تسلیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ حجت السلام و المسلمین حمید شھریاری نے ایران کے شہر پاوہ میں اہلسنت امام جمعہ ماموستا قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جس کا متن درج ذٰیل ہے،
 
جناب مستطاب حاج ماموستا ملّا قادری
امام جمعہ پاوہ شہر
سلام و تحیت
آپ کے فرزند گرامی کی رحلت کی انتہائی افسوسناک خبر سن کر دلی صدمہ پہچا۔ ضمن تسلیت خداوند متعال سے دعاگو ہیں کہ پروردگار عالم آپ کے فرزند کو اعلی مقام اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
https://taghribnews.com/vdcaeanyy49nya1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ