تاریخ شائع کریں2020 20 January گھنٹہ 19:54
خبر کا کوڈ : 448762

قطر میں اسماعیل ہنیہ کی ملائیشیا کے وزیردفاع سے ملاقات میں فلسطین پر تبادلی خیال

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد سابو سے ملاقات کی ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی اس ملاقات میں اسما‏‏عیل ہینہ اور محمد سابو نے باہمی دلچپسی کے سب ہی معاملات پر تبادلہ خیال کیا
قطر میں اسماعیل ہنیہ کی ملائیشیا کے وزیردفاع سے ملاقات میں فلسطین پر تبادلی خیال
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے ملائیشیا کے وزیر دفاع محمد سابو سے ملاقات کی ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی اس ملاقات میں اسما‏‏عیل ہینہ اور محمد سابو نے باہمی دلچپسی کے سب ہی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اس موقع پر مسئلہ فلسطین کے بارے میں ملائیشیا کے موقف کو سراہتے ہوئے، غزہ کے محاصرے کے خاتمے کی غرض سے ملائیشیا کے عوام کی جانب سے انجام پانے والی کوششوں کی بھی قدر دانی کی۔قابل ذکرہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے سن دوہزار چھے سے غزہ کا زمینی، فضائی اور سمندری محاصرہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں آباد فلسطینیوں کو شدید مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcaianyu49ny01.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ