تاریخ شائع کریں2020 20 January گھنٹہ 15:46
خبر کا کوڈ : 448738

ملت ایران کی استقامت نے امریکہ کو خشمگین کردیا ہے

امام خمینیؒ نے ہمیں سکھایا حج بین الاقوامی تحریک کا ایک نقطہ آغاز ہے،امت اسلام اس عبادی پہلو سے بہت سے مقاصد کو حصول کی توقع ہے
رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر اطلاعات کی جانب سے شائع ہونی والی خبر میں بتایا گیا کہ رہبر انقلاب اسلامی سے حج و تبلیغات کے ہدیداران نے ملاقات کی
ملت ایران کی استقامت نے امریکہ کو خشمگین کردیا ہے
ملت ایران کی استقامت نے امریکہ کو ناامید اور خشمگین کردیا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر اطلاعات کی جانب سے شائع ہونی والی خبر میں بتایا گیا کہ رہبر انقلاب اسلامی سے حج و تبلیغات کے ہدیداران نے ملاقات کی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نے مقاصد کو بیان کرتے ہوئے فرمایا " حج کی اہمیت کو سمجھا جانا چاہیے اور حج کو ایک سیاسی، اعتقادی اور اجتماعی حرکت کے عنوان سے متعارف کروانا ضروری ہے۔ اگرچہ کہ بہت سے اسلامی ممالک حج کی اہمیت سے غافل ہیں لیکن امام خمینیؒ نے ہمیں سکھایا حج بین الاقوامی تحریک کا ایک نقطہ آغاز ہے اور امت اسلام اس عبادی پہلو سے بہت سے مقاصد کو حصول کی توقع ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے مزید کہا " امت اسلامی کے حقیقی معنا سے مراد یہ ہے کہ ایک واحد اور منسجم جو کہ ایک ھدف اور ارادے کے ساتھ اقدامات انجام دے۔ جو کہ اب تک وجود میں نہیں آسکی ہے جبکہ برعکس امت کے درمیان اتحاد کی مخلصانہ دعوت کو اسلامی ممالک میں دخل اندازی اور جنگ اندازی کا نام دیا جارہا ہے۔
حج کے موقع پر ایرانی زائرین کے وظائف میں سے چند مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں موجودگی اور وہاں ایرانی قاریان کی جانب سے قرآن مجید کی تلاوت  مذہبی شبھات کے جوابات کے ساتھ ساتھ اہم ترین ذمہ داری اسلامی جمہوری اسلامی کے سیاسی منابع کو بیان کیا جانا ہے۔
دنیا کے لیے عوام کی رہنمائی کا نمونہ غیر واضح اور غیر متعرف ہے جبکہ اس کے مقابلے میں لاکھوں وسائل جمہوری اسلامی کے خلاف کام کرہے ہیں۔ حج کے موقع پر ایران اور امریکہ کی دشمنی اہم وجہ بیان کیئے جانے کے لیے استعمال کیا جائے۔
امریکہ کے غضبناک ہونے کی وجہ ملت ایران کی استقامت ہے جو کہ نظام کی حمایت میں ایک استقامت کی تصویر نظر آتے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی نے حج و تبلیغات کے ذمہ داران کو زائرین کو تمامتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت فرمائی اور مہربای اور تواضع کے ساتھ برتاو کا حکم دیا۔
اس ملاقات میں حج و زیارات کے نمائندہ ولی فقیہ حجت السلام و المسلمین نواب ،  سرپرست زائرین ایرانی ، ادارئے حج و زیارات کے سربراہ نے اس سال حج سے متعلق تفصیلات فراہم کی۔
https://taghribnews.com/vdcdsj0ojyt0o56.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ