تاریخ شائع کریں2020 20 January گھنٹہ 15:01
خبر کا کوڈ : 448730

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے امام جمعہ ماموستائی قادری کے انتقال پر تعزیتی پیغام

آیت اللہ سید جعفر کریمی کی ہمسر اور جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید جعفر کریمی اور پاوہ کے امام جمعہ جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند اور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے امام جمعہ ماموستائی قادری کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید جعفر کریمی اور پاوہ کے امام جمعہ جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند اور کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے  آیت اللہ سید جعفر کریمی کی ہمسر اور جناب ماموستا آقائ ملا قادر قادری کے فرزند کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے پیغام کا متن حسب ذيل ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب آیت اللہ سید جعفر کریمی دامۃ براکاۃ
آپ کی ہمسر کے انتقال کی افسوسناک خبر ملی،آپ کی خسسمت میں تسلیت عرض کرتا ہوں اور خداوند کی بارگاہ میں ان کے بلندی درجات کے لیے دعاگو ہوں

سید علی خامنی 
دوسرا خط ماموستا قدری کے نام:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
جناب مستطاب ماموستا آقائ ملا قادر قادری دامت توفیقاتہ
میں آپ کے فرزند کے انتقال پر آپ کو دل کی گہرائی سے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے آپ کے لئے صبر جمیل اور آپ کے مرحوم فرزند کے لئے رحمت طلب کرتا ہوں۔
والسلام علیکم و رحمةالله
سیّدعلی خامنه‌ای
۳۰ دی ۱۳۹۸
https://taghribnews.com/vdcfmcdjxw6djea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ