تاریخ شائع کریں2020 19 January گھنٹہ 20:36
خبر کا کوڈ : 448665

امریکی معاون نائب وزیر خارجہ پاکستانی اعلی حکام سے ملاقات کریں گی

امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گی۔
امریکی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی،ایلس ویلز سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی،امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے
امریکی معاون نائب وزیر خارجہ پاکستانی اعلی حکام سے ملاقات کریں گی
امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈیلی پاکستان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ پاکستانی حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گی۔ امریکی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز آج پاکستان آئیں گی،ایلس ویلز سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج پاکستان پہنچیں گی،امریکی محکمہ خارجہ کاکہنا ہے کہ ایلس ویلز22جنوری تک پاکستان کے دورے پررہیں گی ، وہ پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ امور اور علاقائی صورت حال پر بات چیت کریں گی۔امریکی محکمہ خارجہ کامزید کہناتھا کہ ایلس ویلزسول سوسائٹی کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گی۔
https://taghribnews.com/vdcce4q0p2bq0e8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ