تاریخ شائع کریں2020 19 January گھنٹہ 14:59
خبر کا کوڈ : 448633

شہید قاسم سلیمانی کی تشیع جنازہ نے ملت ایران کی وحدت کو نمایاں کیا ہے

ایرانی پارلیمنٹ میں اہلسنت افراد کی نمائندہ " سید احسن علوی" نے  تقریب کے خبرنگا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
عقلانیت اسلامی تک پہچنے کے قرآن ، احکام الھی اور فرامین کی پاسداری کی جانی چاہیے اور دینی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کی جانی چاہیے
شہید قاسم سلیمانی کی تشیع جنازہ نے ملت ایران کی وحدت کو نمایاں کیا ہے
شہید قاسم سلیمانی کی تشیع جنازہ نے ملت ایران کی وحدت کو نمایاں کیا ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، ایرانی پارلیمنٹ میں اہلسنت افراد کی نمائندہ " سید احسن علوی" نے  تقریب کے خبرنگا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا " عقلانیت اسلامی تک پہچنے کے قرآن ، احکام الھی اور فرامین کی پاسداری کی جانی چاہیے اور دینی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کی جانی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا ۔ اگر مسلمان دینی تعلیمات اور آیات قرانی پر مکمل ایمان رکھتا ہو تو صلح اور امن کی جانب بڑھے گا تفرقہ انگیزی سے گریز کرے گا۔
شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کی تشیع جنازہ نے ایرانی قوم کو پہلے سے زیادہ متحد کردیا اور ملت ایران پہلے سے کہیں زیادہ نظام اور انقلاب کے دفاع میں آمادہ ہوگئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdchx6nkx23nk-d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ