تاریخ شائع کریں۲۸ دی ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۳:۴۱
خبر کا کوڈ : 448584

شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

روسی اور شامی جنگي طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میںم تعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے
شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگي طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میںم تعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگي طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میںم تعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگي طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میںم تعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
المیادین کے مطابق روسی اور شامی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر تین بار بمباری کی۔ اطلاعات کے مطابق روسی اور شامی طیاروں نے حلب کے جنوب مغرب میںو اقع علاقہ اورم الصغری میں بھی النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق حلب شہر کے الزہرا اور السکری محلوں  پر راکٹ فائر حملوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید اور 16 زخمی ہوگئے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس