تاریخ شائع کریں۲۸ دی ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۹:۴۸
خبر کا کوڈ : 448567

صدر حسن روحانی کی سیستان و بلوچستان کے مسائل حل کرنے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ سسیستان و بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اعلی وفد کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے صوبہ سسیستان و بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔ صوبہ سیستان  و بلوچستان میں نمائندہ ولی فقیہ اور زاہدان کے امام جمعہ ، صوبہ کے گورنر ، پارلیمنٹ میں صوبہ کے نمائندوں ، صوبہ کے بعض اعلی حکام اور صوبہ کے شیعہ و سنی قبائل نے صدر حسن روحانی کا کنارک ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ صدر حسن روحانی صوبہ سیستان و بلوچستان کے ایک روزہ دورے کے دوران سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ اور امداد رسانی کے عمل کا جائزہ لیں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس