تاریخ شائع کریں2020 18 January گھنٹہ 18:46
خبر کا کوڈ : 448560

بھارتی زیرِانتظام کشمیر کی حالیہ صورت حال پر تشویش ہے

چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر یواین چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
بھارتی زیرِانتظام کشمیر کی حالیہ صورت حال پر تشویش ہے
چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر یواین چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
گینگ شوانگ کا مزید کہنا تھا کہ یو این سلامتی کونسل کے ارکان کو ہندوستان کے زیرِانتظام کشمیر کی حالیہ صورت حال پر تشویش ہے۔
چینی وزارت خارجہ نے یہ بھی کہا کہ مسئلہ کشمیر پر ہندوستان کو سلامتی کونسل ممبران کی درخواست پر عمل کرنا چاہیے
https://taghribnews.com/vdcg379tzak9tn4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ