QR codeQR code

بھارتی زیرِانتظام کشمیر کی حالیہ صورت حال پر تشویش ہے

چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔

18 Jan 2020 گھنٹہ 18:46

چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر یواین چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔


چین نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر یواین چارٹر اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔
گینگ شوانگ کا مزید کہنا تھا کہ یو این سلامتی کونسل کے ارکان کو ہندوستان کے زیرِانتظام کشمیر کی حالیہ صورت حال پر تشویش ہے۔
چینی وزارت خارجہ نے یہ بھی کہا کہ مسئلہ کشمیر پر ہندوستان کو سلامتی کونسل ممبران کی درخواست پر عمل کرنا چاہیے


خبر کا کوڈ: 448560

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/448560/بھارتی-زیر-انتظام-کشمیر-کی-حالیہ-صورت-حال-پر-تشویش-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com