تاریخ شائع کریں2020 18 January گھنٹہ 17:11
خبر کا کوڈ : 448549

رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کی صحت اور تندرستی کے دعا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عراق کے دینی مرجع  آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ سیستانی کی صحت اور تندرستی کے دعا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای  نے عراق کے دینی مرجع  آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔ اطلاعات کے مطابق آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور ان کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کو جسمانی حادثہ پیش آنے پر اپنے پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اوراللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائي۔
https://taghribnews.com/vdcdoj0onyt0ok6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ