تاریخ شائع کریں2020 16 January گھنٹہ 20:16
خبر کا کوڈ : 448402

تہران نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائےگی

تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی
تہران نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی  کی امامت میں ادا کی جائےگی
تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ  دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔ نماز جمعہ کی انتظامی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نماز جمعہ مصلی امام خمینی (رہ) میں منعقد کی جائے گی اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں منعقد کی جائےگی۔ نماز جمعہ کی کمیٹی نے اپنے بیان میں عوام سے نماز جمعہ میں بھر پور شرکت کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbgwba5rhbaap.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ