تاریخ شائع کریں2020 16 January گھنٹہ 20:14
خبر کا کوڈ : 448401

شہداء کے خون کی برکت سے شام و عراق میں کامیابی نصیب ہوئی

جمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مرجع عالیقدر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی سے ملاقات
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مرجع عالیقدر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی سے ملاقات میں شہداء کی قربانی کی اہمیت پر گفتگو ہوئی
شہداء کے خون کی برکت سے شام و عراق میں کامیابی نصیب ہوئی
شہداء کے خون کی برکت سے شام و عراق میں کامیابی نصیب ہوئی
تقریب خبر رساں ایجنسی مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ حمید شھریاری نے مرجع عالیقدر آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی سے ملاقات میں شہداء کی قربانی کی اہمیت پر گفتگو ہوئی۔
مجمع جہانی کے سربراہ نے کہا " رہبر انقلاب اسلامی کے سربراہ نے مجمع جہانی تقریب مذاہب کی تشکیل کو وقت کی ضرورت قرار دیا ہے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت ایجاد کرنے کا باعث ہے"۔
انہوں نے مزید کہا " پچہلے 300 سالوں میں برطانیہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایسا بیج بویا ہے جس کے نقصانات آج تک امت مسلمہ جھیل رہی ہے۔ برطانیہ نے اپنا تسلط جمانے کے لیے مسلمانوں  کے درمیان پائے جانے والے حساس نکتہ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنا اقتدار بڑاھایا۔
انہوں نے مزید کہا " شام اور عراق میں دہشتگردی کے خلاف کامیابی  شہداء کے خون کی تاثیر ہے اور شہداء کی قربانیاں باعث بنی ہے کہ عالم اسلام کو اس خطرے محفوظ رکھا جائے۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا " آج بات کی ضرورت ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے فرمودات پر من و عن عمل کیا جائے اور مسلمانوں کے درمیان ہر قسم کے اختلاف کوختم کیا جائے"۔
آیت اللہ مکارم شیرازی نے مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ کی کوششوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کرتے ہوئے کہا " آپ کا راستہ انتہائی اہم راستہ ہے جس کو تقویت دیےجانے کی ضرورت ہے
https://taghribnews.com/vdcawany649nyy1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ