تاریخ شائع کریں2020 16 January گھنٹہ 19:46
خبر کا کوڈ : 448396

مجمع جہانی تقریب مذاہب کے سربراہ کی آیت اللہ نوری ھمدانی سے ملاقات

 "حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" نے آیت اللہ نوری ھمدانی سے ملاقات کی
لاقات میں جلیل القدر  مرجع تقلید مرحوم آیت اللہ بروجردی کے تقریب مذاہب اسلامی کی تقویت دیے جانے پر تبادلہ خیال ہوا۔
مجمع جہانی تقریب مذاہب کے سربراہ کی آیت اللہ نوری ھمدانی سے ملاقات
مجمع جہانی تقریب مذاہب کے سربراہ کی آیت اللہ نوری ھمدانی سے ملاقات
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذایب اسلامی کے سربراہ  "حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" نے آیت اللہ نوری ھمدانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں جلیل القدر  مرجع تقلید مرحوم آیت اللہ بروجردی کے تقریب مذاہب اسلامی کی تقویت دیے جانے پر تبادلہ خیال ہوا۔
حمید شھریاری نے کہا " آیت اللہ بروجردی کی خواہش تھی کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور اخوت کو فروغ دیا جائے اور مسلمانوں کے درمان اختلافات کو کم کیا جائے"۔
آیت اللہ نوری ھمدانی نے مجمع جہانی تقریب مذاہب السلامی کے سربراہ کی کوششوں کو سراہا اور ان کے لیے نیک تمناوں کا اظھار کرتے ہوئے کہا " آپ کا راستہ انتہائی اہم راستہ ہے جس کو تقویت دیےجانے کی ضرورت ہے۔ آج مسلمان علماء کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ دشمن ان کی غلطیوں سے سوئے استفادہ نا کرے۔ مناظرات میں ایک دوسرے کے مذہب کا احترام کیا جائے اور ادب کے مراتب کا لحاظ کرتے ہوئے تنقید کی جائے۔
https://taghribnews.com/vdcdnj0o9yt0os6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ