تاریخ شائع کریں2020 16 January گھنٹہ 00:06
خبر کا کوڈ : 448337

مجمع جہانی کے سربراہ ا عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ کو تعزیتی پیغام

عراقی پارلیمنٹ کو سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " حجت اللاسلام والمسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے عراقی پارلیمنٹ کو سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے
مجمع جہانی کے سربراہ ا عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ کو تعزیتی پیغام
مجمع جہانی کے سربراہ ا عراقی پارلیمنٹ کے سربراہ کو تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ " حجت اللاسلام والمسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے عراقی پارلیمنٹ کو سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کی شہادت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سردار حاج قاسم سلیمانی اور ابو مھدی المہندس کی المناک شہادت کے موقع پر عراق کے عوامی نمائندوں کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں۔
جو کچھ بھی عراقی پاریلمنٹ میں امریکہ کے دہشتگردانہ عمل کے خلاف اقدامات اٹھائے گئے ہیں پوری ملت اسلامیہ کے لیے افتخار کا باعث ہیں۔
عراقی عوام نے طول تاریخ میں کبھی ذلت کو تسلیم نہیں کیا اور ہمیشہ ہی دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں اللہ تبارک و تعالی کی نصرت پر اعتماد کیا ہے۔
ہم مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کی جانب سے عراقی عوام کی جانب سے مسلمانوں کے درمیان وحت کے فروغ کے لیے اٹھائے جائے والے اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور خداوند سے آپ کی کامیابی اور سرفرازی کے لیے دعاگو ہیں۔
 
https://taghribnews.com/vdcipva5yt1a5p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ