تاریخ شائع کریں2020 14 January گھنٹہ 23:03
خبر کا کوڈ : 448215

مجمع جہانی کو دنیا بھر سے سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت

پیغامات میں سردار شہید قاسم سلیمانی کی ظالمانہ شہادت کی مذمت کے ساتھ ساتھ امریکہ کو مجرم قرار دیا گیا۔
شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کی شھادت کے موقع پر دنیا بھر مختلف شخصیات اور اداروں کی جانب سے مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کو تعزیتی پیغامات ارسال کیے گئے۔
مجمع جہانی کو دنیا بھر سے سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت
دنیا بھر سے مختلف شخصیات اور داروں کا مجمع جہانی کو سردار قاسم سلیمانی کی شہاد پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہید سردار حاج قاسم سلیمانی کی شھادت کے موقع پر دنیا بھر مختلف شخصیات اور اداروں کی جانب سے مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کو تعزیتی پیغامات ارسال کیے گئے۔ ان پیغامات میں سردار شہید قاسم سلیمانی کی ظالمانہ شہادت کی مذمت کے ساتھ ساتھ امریکہ کو مجرم قرار دیا گیا۔
ان اداروں میں شنگن میں مجلس علمائے امامیہ ، تیونس میں مطالعات برائی انسانی علوم اور فلسفہ اور پاکستان میں جامعہ المنتظر، عمل اسلامی لبنان، تجمع علمائے مسلمین لبنان، وین میں مرکز امام علی علیہ السلام شام ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdfj0okyt0ox6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ