تاریخ شائع کریں2020 14 January گھنٹہ 14:21
خبر کا کوڈ : 448157

قیام امن کے لیے افغان و امریکی وفد کی اسلام آباد آمد

افغان امن عمل کے سلسلے میں 15رکنی سول اور عسکری افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
4رکنی افغان وفد حاجی محمد محقق کی سربراہی میں ترکی سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے جبکہ 11رکنی افغان عسکری وفد غلام عباس اخلاقی کی سربراہی میں قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے250 کے ذریعے پاکستان پہنچا
قیام امن کے لیے افغان و امریکی وفد کی اسلام آباد آمد
افغان امن عمل کے سلسلے میں 15رکنی سول اور عسکری افغان وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق 4رکنی افغان وفد حاجی محمد محقق کی سربراہی میں ترکی سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے جبکہ 11رکنی افغان عسکری وفد غلام عباس اخلاقی کی سربراہی میں قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے250 کے ذریعے پاکستان پہنچا۔
ذرائع کے مطابق افغان وفد پاکستان میں قیام کے دوران امریکی اور پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔
https://taghribnews.com/vdciwva5yt1a5z2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ