تاریخ شائع کریں۲۳ دی ۱۳۹۸ گھنٹہ ۲۳:۴۴
خبر کا کوڈ : 448101

حکومت عوام کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے اقدامات کرے

سیستان و بلوچستان میں بارش سے سیلابی صؤرتحال پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ہدایات جاری کردیں جس کا متن درج ذیل ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم
 
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بارشوں کی وجہ سیلابی صورتحال ایجاد ہوچکیاور عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومتی ادارے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے جلد از جلد صدباب کریں اور اس کے لیے تمامتر توانائی کو بروکار لایا جائے۔
خداوند متعال ہمارا حامی و مددگار ہو۔
سید علی خامنہ ای
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس