تاریخ شائع کریں2020 13 January گھنٹہ 14:45
خبر کا کوڈ : 448054

شامی کے وزیر اعظم کا ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

واضح رہے کہ شام کے وزیراعظم سے قبل قطر کے امیر اور پاکستان کے وزیر خارجہ بھی کل بروز اتوار ایران کے دورے پرتہران پہنچے تھے
شام کے وزیراعظم عماد خمیس ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے وزیر اعظم تہران میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات
شامی کے وزیر اعظم کا ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
شام کے وزیر اعظم ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔
خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیراعظم عماد خمیس ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شام کے وزیر اعظم تہران میں ایران کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔
واضح رہے کہ شام کے وزیراعظم سے قبل قطر کے امیر اور پاکستان کے وزیر خارجہ بھی کل بروز اتوار ایران کے دورے پرتہران پہنچے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcenv8eejh8e7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ