تاریخ شائع کریں2020 12 January گھنٹہ 19:09
خبر کا کوڈ : 447955

مجمع جہانی کے سربراہ کا آیت اللہ رسولی محلاتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے آیت اللہ سید حاج ھاشم محلاتی روسولی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ" حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے آیت اللہ سید حاج ھاشم محلاتی روسولی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے
مجمع جہانی کے سربراہ کا آیت اللہ رسولی محلاتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
مجمع جہانی کے سربراہ کا آیت اللہ رسولی محلاتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ" حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے آیت اللہ سید حاج ھاشم محلاتی روسولی کی رحلت پر
تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔

انّا للہِ و انّا اِلیہِ راجِعُون
عالم بزرگوار اور با تقوا و مجاھد آیت اللہ حاج سید ھاشم رسولی محلاتی کی رحلت  کی افسوسناک خبر ملی۔ آیت اللہ رسولی محلاتی امام خمینیؒ اور رہبر معظم آیت خامنہ ای کے درینہ دوستوں میں سے تھے اور آپ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے لیے مجاھدانہ جدوجہد کی۔ ہم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ عالی) ، ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقرباء کی خمدت میں تسلیت پیش کرتے ہیں اور خدا وند سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کے درجات کو عالی متعالی فرما۔
https://taghribnews.com/vdcdk50okyt0on6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ