مجمع جہانی کے سربراہ کا آیت اللہ رسولی محلاتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے آیت اللہ سید حاج ھاشم محلاتی روسولی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ" حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے آیت اللہ سید حاج ھاشم محلاتی روسولی کی رحلت پر
تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے
شیئرینگ :
مجمع جہانی کے سربراہ کا آیت اللہ رسولی محلاتی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ" حجت الاسلام و المسلمین حمید شھریاری" کی جانب سے آیت اللہ سید حاج ھاشم محلاتی روسولی کی رحلت پر
تعزیتی پیغام ارسال کیا گیا ہے جس کا متن درج ذیل ہے۔
انّا للہِ و انّا اِلیہِ راجِعُون
عالم بزرگوار اور با تقوا و مجاھد آیت اللہ حاج سید ھاشم رسولی محلاتی کی رحلت کی افسوسناک خبر ملی۔ آیت اللہ رسولی محلاتی امام خمینیؒ اور رہبر معظم آیت خامنہ ای کے درینہ دوستوں میں سے تھے اور آپ نے انقلاب اسلامی کی کامیابی کے لیے مجاھدانہ جدوجہد کی۔ ہم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ عالی) ، ان کے اہل خانہ اور عزیز و اقرباء کی خمدت میں تسلیت پیش کرتے ہیں اور خدا وند سے دعا گو ہیں کہ مرحوم کے درجات کو عالی متعالی فرما۔