تاریخ شائع کریں2020 11 January گھنٹہ 23:20
خبر کا کوڈ : 447885

بھارت جیسے بڑی آبادی والے ملک شدت پسند عناصر کا قبضہ کرلیا ہے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت جیسے بڑی آبادی والے ملک پر آرایس ایس کا قبضہ ہوگیا ہے ایٹمی ملک پر آر ایس ایس کے قبضہ پر سخت تشوی
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت جیسے بڑی آبادی والے ملک پر آرایس ایس کا قبضہ ہوگیا ہے ایٹمی ملک پر آر ایس ایس کے قبضہ پر سخت تشویش لاحق ہے۔
بھارت جیسے بڑی آبادی والے ملک شدت پسند عناصر کا قبضہ کرلیا ہے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت جیسے بڑی آبادی والے ملک پر آرایس ایس کا قبضہ ہوگیا ہے ایٹمی ملک پر آر ایس ایس کے قبضہ پر سخت تشویش لاحق ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت جیسے بڑی آبادی والے ملک پر آرایس ایس کا قبضہ ہوگیا ہے ایٹمی ملک پر آر ایس ایس کے قبضہ پر سخت تشویش لاحق ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے سلوک سے متعلق برطانوی اخبار کی خبر ری ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ راشٹریہ سیوک سنگھ کے نظریات نسلی بالادستی ، مسلمانوں اوراقلیتوں کے خلاف نفرت پرمبنی ہیں اور جب بھی بوتل میں قید جن باہر آیا تو قتل و غارت ہوا۔
https://taghribnews.com/vdcfcedjtw6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ